نقد و جرح
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (علم حیث) تنقیدوتحقیق، کسی حدیث کی استناد کے لیے کی جانے والی تحقیق اور پرکھ یا بحث۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (علم حیث) تنقیدوتحقیق، کسی حدیث کی استناد کے لیے کی جانے والی تحقیق اور پرکھ یا بحث۔